حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے میڈیا اور ورچوئل اسپیس سینٹر میں ’’ایران؛ دنیا کا سپر پاور، الٰہی اصولوں کی روشنی میں‘‘ کے موضوع پر ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں رہبر انقلاب اسلامی کے بیانات کی قرآنی و روائی بنیادوں پر وضاحت کی گئی۔ اس نشست میں دانشگاہ آزاد اسلامی قم کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین حسن خیری، حوزہ علمیہ ایران کے بین الاقوامی امور کے قائم نائب سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا برتہ اور دفترِ تبلیغات اسلامی کے مرکزِ قرآن و معارف کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد صادق یوسفی مقدم نے شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha